وہ چاھتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرا
 
‏میں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آیا