Home » whatsappstatuspoetry
Hoti rahe khilaaf mere sheher ki hawa
ہوتی رہے خلاف میرے شہر کی ہَوا
Main ne bhi har mizaaj ka theka nahi liya
میں نے بھی ہر مزاج کا ٹھیکہ نہیں لیا
Humein phansa ke yahan faaslon ke chakkar mein
ہمیں پھنسا کے یہاں فاصلوں کے چکر میں
Zameen zaroor kahin aasmaan se milti hai
زمین ضرور کہیں آسمان سے ملتی ہے
Mera tareeqa zara mukhtalif hai sooraj se
میرا طریقہ ذرا مختلف ہے سورج سے
Jahan pe dooba wahi se ubharne wala hoon
جہاں پہ ڈوبا وہیں سے ابھرنے والا ہوں
اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھ کو بھول نہ سکتا تھا وہی بھول گیا
جب اس کا نام آئے کسی کی زبان پر
اس وقت غور سے میرے چہرے کا حال دیکھ۔
اَب ہم بِھی کُچھ اِظہارِ تَمنّا نَہ کریں گے
وُہ رُوٹھ گئے ہیں تو ہَمارا بِھی خُدا ھَے
کتنی دلکش ہے لاپرواہی اس کی
میری ساری محبت، فضول ہو جیسے
مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے
ہمیشہ طالب ہی اس کے گرد گھومتے ہیں ۔
بڑا ناز تھا عدم ، اُن کی چاہت کا
اب کہاں چھپائیں ، ندامتیں اپنی
ہمارے حصے میں ہمیشہ۔
عذر آئے، جواز آئے، اصول آئے