تیری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے
‎کبھی شب کو دن کہا ،کبھی دن کو خواب دیکھے

‎مجھے دیکھنا ہو جس کو میرے حال پر نہ جائے
‎میرا ذوق و شوق دیکھے میرا انتخاب دیکھے