Home » tiktokpoetry » Page 5
Mein ney seekha hai,riyaazi key aasolon sey,
Jo na mumkin ho ussey farz kar liya jaye
میں نے سیکھا ہے ، ریاضی کے اصولوں سے
جو ناممکن ہو اسے فرض کر لیا جاۓ
Haasil-e-zindagi hasratoon key siwa kch nahin Muhsin,
Ye kiya nahin, wo huya nahin, ye mila nahin, wo raha nahin
حاصل زندگی حسرتوں کے سوا کچھ نہیں محسن
یہ کیا نہیں ،وہ ہوا نہیں ،یہ ملا نہیں ،وہ رہا نہیں
نہیں ہے رابطہ پھر بھی وہ صدقہ دیتی ہے
اسے پتہ ہے میں اکثر سفر میں رہتا ہوں
Nahin hai rabta phir bhi wo sadqa deti hai,
Ussey pata hai mein aksar safar mein rehta hoon
Mujhey khuda sey zara hum kalam honey do,
Tumhara zikr bhi iss ghuftagu mein aaye ga
مجھے خدا سے ذرا ہمکلام ہونے دو
تمہارا ذکر بھِی اس گفتگو میں آئیگا
Mujh ko paani mein utarne ka ishaara kar ke
مجھ کو پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے
Ja chuka chaand samundar se kinaara kar ke
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے
Tajurba aik hi ibrat ke liye kaafi tha
تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا
Main ne dekha hi nahin ishq dobaara kar ke
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے
اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھ کو بھول نہ سکتا تھا وہی بھول گیا
جب اس کا نام آئے کسی کی زبان پر
اس وقت غور سے میرے چہرے کا حال دیکھ۔
اَب ہم بِھی کُچھ اِظہارِ تَمنّا نَہ کریں گے
وُہ رُوٹھ گئے ہیں تو ہَمارا بِھی خُدا ھَے
تُو اگر ! رتّی برَابَر بھی مُسیّر ہُو مُجھے
میں تُجھے ! تیری ، تَوَقُّع سے زیَادہ چاہُوں
کتنی دلکش ہے لاپرواہی اس کی
میری ساری محبت، فضول ہو جیسے