Skip to content

Tag: teatimepoetry

Kitni dilkash hai

کتنی دلکش ہے لاپرواہی اس کی

میری ساری محبت، فضول ہو جیسے


JO SHAKS MUDATOON MEREY SHEDAYOON MEIN THA…

جو شخص مدتوں مرے شیدائیوں میں تھا
آفت کے وقت وہ بھی ، تماشائیوں میں تھا
اس کا علاج ، کوئی مسیحا نہ کر سکا
جو زخم میری روح کی گہرائیوں میں تھا
کچھ وضع احتیاط سے ، بانوؔ تھے ہم بھی دور
کچھ دوستوں کا ہاتھ بھی رسوائیوں میں تھا


Matloob hamesha

مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے

ہمیشہ طالب ہی اس کے گرد گھومتے ہیں ۔


Bara naaz tha

بڑا ناز تھا عدم ، اُن کی چاہت کا 

اب کہاں چھپائیں ، ندامتیں اپنی


Hamare hise mein

ہمارے حصے میں ہمیشہ۔

 عذر آئے، جواز آئے، اصول آئے