اس نے بھی کرلیا قبول کوئی 
میں بھی یاروں کو وقت دینے لگا