یہاں سب کچھ بکتا ہے ذرا سمبھل کر رہنا
لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں بھر کر
Yahan sub kch bikta hai zara sambhal kar rehna,
Log hawaon ko bhi bech detey hain,ghubaron mein bhar kar…
یہاں سب کچھ بکتا ہے ذرا سمبھل کر رہنا
لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں بھر کر
Yahan sub kch bikta hai zara sambhal kar rehna,
Log hawaon ko bhi bech detey hain,ghubaron mein bhar kar…
Mein aik kirdaar sey bara tang hoon,Qalam kaar,
Mujhey kahani mein daal,Ghussa nikalna hai…
میں ایک کردار سے بڑا تنگ ہوں ، قلم کار
مجھے کہانی میں ڈال، غصّہ نکالنا ہے
Mein udass raasta hoon shaam ka,mujhey aahtoon ki talash hai,
Ye raastey hain saarey bujhey bujhey,mujhey jhugnuon ki talah hai,
Wo jo aik dariya tha aagh ka,wo to raaston sey guzar gaya,
Mujhey kab sey rait key shehr mein,nayi barishon ki talash hai…
میں اداس راستہ ہوں شام کا، مجھے آہٹوں کی تلاش ہے
یہ راستے ہیں سارے بجھےبجھے ، مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے
وہ جو ایک دریا تھا آگ کا ،وہ تو راستوں سے گزر گیا
مجھے کب سے ریت کے شہر میں، نئی بارشوں کی تلاش ہے
Kesey keh dun ke thaak gaya hoon mein,
Jaaney kis kis ka hosla hoon mein…
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں
جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
Koi shikwa nahin tum sey,agar ho bhi to kya hasil,
Wahi raasmi saa jumla,meeri majbooriyan samjho…
کوئی شکوہ نہیں تم سے ، اگر ہو بھی تو کیا حاصل
وہی رسمی سا ایک جملہ ، میری مجبوریاں سمجھو
Onchi imaraton mein chup gaya makan mera,
Kch log merey hissey ka suraj bhi laye gaye…
اونچی عمارتوں میں چھپ گیا مکان میرا
کچھ لوگ میرے حصّے کا سورج بھی لیے گئے
ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دئیے گئے
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے
اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
وفائے عشق ہوں میں
اب بکھر جاؤں تو بھتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل
ادھر جاؤں تو بہتر ہے
یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن ٹہر جاوں
مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے
دلوں میں فرق آئیں گے
تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا، جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا
میں کوشش کر کے اب خود ہی سدھر جاؤں تو بہتر ہے
Miltey hain shab-o-roz sabhi log shanasa,
Aik tujh sey mulaqat ka arman bhut hai…
ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
ایک تجھ سے ملاقات کا ارمان بہت ہے
© 2024 Eagle Miscellany