DARGUZAR MERI HAR KHATA KAR DE
درگزر میری ہر خطا کر دےبے سکوں ہوں سکوں عطا کر دےمیرے لب پر وہی دعا کر دےجو معطل مری سزا کردےبند کر دے ہر ایک در مجھ پراس طرح…
درگزر میری ہر خطا کر دےبے سکوں ہوں سکوں عطا کر دےمیرے لب پر وہی دعا کر دےجو معطل مری سزا کردےبند کر دے ہر ایک در مجھ پراس طرح…
سر یہ ہر حال جھکا ، ہم نے قناعت کی تھیاک تری بار ہی بس رب سے شکایت کی تھیاِس قدر سخت سزا بھی تو نہیں بنتی تھیہم نے بچپن…
میں چل رہا تھا ترے ساتھ کس یقین کے ساتھترا بھی رابطہ نکلا منافقین کے ساتھہر ایک رند کی حیرت تھی دیکھنے والیشریف زادوں کو دیکھا جو بد ترین کے…
اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیںمطمئن ایسا ہے وہ جیسے کہ ہوا کچھ بھی نہیںاب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیںاُس کو کھو کر تو…
دھرتی چٹخ رہی ہے جو پانی کے باوجودکچھ تو رُکا ہُوا ہے روانی کے باوجوداے نخلِ نو بہار تیرے ساتھ کیا ہُواشانے جھکے ہوئے ہیں جوانی کے باوجودہم صنعتِ تضاد…
وہی کلام کرے جس کو گفتگو آئےسخن شناس ہے کوئی تو روبرو آئےہم اپنا دل لیے بیٹھے ہیں بام پر بے بسوہ جن کے پاس تھے پیسے وہ چاند چھو…
لے گیا روح ، بدن چھوڑ گیاخواب آنکھوں میں کفن چھوڑ گیاہم کو مشکل میں مگن چھوڑ گیادل بھی اب تیری لگن چھوڑ گیادوست آیا تھا تُو تو میرے لئےتُو…
عمر بھر رسمِ پیش و پس میں رہےکیا عجب پھر کہ خار و خس میں رہےآپ کے غم کی دسترس میں رہےاس برس بھی اُسی برس میں رہےبے بسی اور…
دور حدِ نظر سے آگے کہیںزندگی اب بھی مسکراتی ہےاب بھی سورج کی ہے وہی عادتگھر کے آنگن کو وہ جگاتا ہےمرمریں شوخ سی حسیں کرنیںچہرے سب چوم کر اٹھاتی…
مرے حصے میں کم کم آ رہا ہےکہاں تو یار بٹتا جا رہا ہےمیسر چودھویں کا چاند بھی ہےاماوس کا مزا بھی آ رہا ہےہمیں اس پھول سے یہ مسئلہ…