wo to sadiyon ka safar kar ke Published by Admin on March 17, 2026 وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا تو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں
Dil sey niklegi na mar kar bhi Published by Admin on March 17, 2026 دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئےگی
Ye bhi mumkin hai zahid Published by Admin on March 17, 2026 یہ بھی ممکن ھے کہ زاھد، میری خاموشی تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے
Wo to batein nahi smajh pata Published by Admin on March 17, 2026 وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا دکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں
Haq tanqeed hai tumhari Published by Admin on March 17, 2026 حقِ تنقید ہے تمہیں مگر اس شرط کیساتھ جائزہ لیتے رہو اپنے بھی گریبانوں کا
Wo jo mudat se basar kar raha hoon Published by Admin on March 16, 2026 وہ جو مدت سے تیرے ساتھ بسر کر رہا ہوں میں نے وہ عمر تیرے ساتھ گزاری بھی نہیں
Dare huon ne tumhein bhi ḍara diya warna Published by Admin on March 16, 2026 ڈرے ہوؤں نے تمہیں بھی ڈرا دیا ورنہ خدا تو پیار سکھاتا ہے، کچھ نہیں کہتا Dare huon ne tumhein bhi ḍara diya warnaKhuda to pyaar sikhata hai, kuch nahi kehta
Dard mandon sey na pocho ke kidhar beth gaye Published by Admin on March 16, 2026 درد مندوں سے نہ پوچھو کہ کدھر بیٹھ گئے تیری محفل میں غنیمت ہے جدھر بیٹھ گئے
Khamosh mizaji tumhein jeene Published by Admin on March 16, 2026 Khamosh mizaji tumhein jeene nahin de gi, Is dour mein jeena hai to ku’hraam macha do خاموش مزاجی تمھیں جینے نہیں دے گی اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو
Najoomi maar gaya bhuka… Published by Admin on March 16, 2026 Najoomi maar gaya bhuka jo taqdeeraen btata tha, Na baaz aaye magar kuch log qismat azmayi se… نجومی مر گیا بھوکا جو تقدیریں بتاتا تھا نہ باز آےمگر کچھ لوگ قسمت آزمائی سے