KYA ASASA HAI JISE KHO BHI NAHI SAKTE HAIN
کیا اثاثہ ہے جسے کھو بھی نہیں سکتے ہیںہم ترے ہو کے ترے ہو بھی نہیں سکتے ہیںسب کی نظریں مرے دامن پہ جمی رہتی ہیںداغ دل کش ہے بہت…
کیا اثاثہ ہے جسے کھو بھی نہیں سکتے ہیںہم ترے ہو کے ترے ہو بھی نہیں سکتے ہیںسب کی نظریں مرے دامن پہ جمی رہتی ہیںداغ دل کش ہے بہت…
درد کم ہونے لگا آؤ کہ کچھ رات کٹےغم کی معیاد بڑھاؤ کہ کچھ رات کٹےہجر میں آہ و بکا رسمِ کہن ہے لیکنآج یہ رسم ہی دہراؤ کہ کچھ…
گلوں سی گفتگو کریں، قیامتوں کے درمیاںہم ایسے لوگ اب مِلیں حکایتوں کے درمیاںہتھیلیوں کی اَوٹ ہی چراغ لے چلوں ابھیابھی سَحر کا ذکر ہے روایتوں کے درمیاںجو دِل میں…
ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گےبے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گےکس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتمہم تری یاد سے جس روز…
سبھی ندیاں مجھ سے ملیں مگر میں کسی سے جا کے مِلا نہیںمیرے دل کی سمت نہ دیکھو تم، کسی اور کا یہ مقام ہےیہاں اس کی یادیں مقیم ہیں،…
سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہےباوضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہےمیں ترے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوںکتنا آسان محبت کا سفر لگتا…
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائےچراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائےمیں خود بھی احتیاطا" اُس طرف سے کم گزرتا ہوںکوئی معصوم کیوں میرے لیئے بدنام…
اپنی رسوائی، ترے نام کا چرچا دیکھوںاِک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوںنیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوںآنکھ کھُل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوںشام بھی…
وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُدلے! دل میں تیرے قُرب کی حسرت تمام شُدیہ بعد میں کھُلے گا کہ کِس کِس کا خوں ھُواھر اِک بیان ختم، عدالت…
میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہجب میں بکھرتا ہوں تو خاموش رہتا ہوں