Aata nahin yakeen February 1, 2025 / Admin / 0 Commentsآتا نہیں یقیں تو چراغوں کو گُل کرو جاتے ہیں کس طرف یہ طرفدار ، دیکھنا شکیل جاذب
doob gae hain log February 1, 2025 / Admin / 0 Commentsوب گئے ہیں لوگ سبھی حیرانی میں ڈجانے کیا کہہ دی ہے بات روانی میں مجھ کو چپ رہنے کی عادت ہے ورنہ جانتا ہوں میں کون ہے کتنے پانی میںشوکت فہمی
Chal apne jese February 1, 2025 / Admin / 0 Commentsچل اپنے جیسے گنہ گار ڈھونڈ آتے ہیںنہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والےکوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا ، مت آنایہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والےکومل جوئیہ
Rumi February 1, 2025 / Admin / 0 Commentsمیں نے سیکھا کہ ہر بشر موت کا مزہ چکھے گا، لیکن زندگی کا مزا صرف کچھ ہی لوگ چکھتے ہیں-رومی
Kese Dase Ga Kon February 1, 2025 / Admin / 0 Commentsکیسے ڈسے گا کون مجھے جانتا ہوں میںلیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میںجنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہوں میں
Ye Jo SilSila Chal Nikla Hai February 1, 2025 / Admin / 0 Commentsیہ جو سلسلہ چل نکلا ھے جہاں میں رشوتوں کاتم کچھ لے دے کر ھمارے کیوں نہیں ہو جاتے ؟
Hum to maqtal February 1, 2025 / Admin / 0 Commentsہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصّد شوق و نیازجیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہُوا شخص
Aik mein hoon February 1, 2025 / Admin / 0 Commentsایک میں ہوں جسے کوئی جلدی نہیں ورنہ شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے
Hum tere baad February 1, 2025 / Admin / 0 Commentsہم تیرے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ گئے