DOOR HAD-E-NAZAR SE AGEY KAHIN
دور حدِ نظر سے آگے کہیںزندگی اب بھی مسکراتی ہےاب بھی سورج کی ہے وہی عادتگھر کے آنگن کو وہ جگاتا ہےمرمریں شوخ سی حسیں کرنیںچہرے سب چوم کر اٹھاتی…
Urdu poetry collection
دور حدِ نظر سے آگے کہیںزندگی اب بھی مسکراتی ہےاب بھی سورج کی ہے وہی عادتگھر کے آنگن کو وہ جگاتا ہےمرمریں شوخ سی حسیں کرنیںچہرے سب چوم کر اٹھاتی…
مرے حصے میں کم کم آ رہا ہےکہاں تو یار بٹتا جا رہا ہےمیسر چودھویں کا چاند بھی ہےاماوس کا مزا بھی آ رہا ہےہمیں اس پھول سے یہ مسئلہ…
آزمانے کی چیز تھا ہی نہیںدل لگانے کی چیز تھا ہی نہیںکاش بر وقت ہم سمجھ پاتےتو گنوانے کی چیز تھا ہی نہیںہو کے ناراض تجھ سے یہ جانامیں منانے…