وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں


‏ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا