Tu Hamein un Dino Mein Kyun Na Mila

تُو ہمیں ان دنوں میں کیوں نہ ملا


جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے

ہم نے جینے کی عمر میں صاحب


پال رکھے ہیں شوق مرنے کے۔

Leave a Reply