وفائے عشق ہوں میں
اب بکھر جاؤں تو بھتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل
ادھر جاؤں تو بہتر ہے
یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن ٹہر جاوں
مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے
دلوں میں فرق آئیں گے
تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا، جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا
میں کوشش کر کے اب خود ہی سدھر جاؤں تو بہتر ہے
Tag: latestpoetry
Mein behjta rehta hoon,ussey khaali lefafey,
Wo shakhs kahin mera pata na bhool jaye…
میں بھجتا رہتا ہوں اسے خالی لفافے
وہ شخص کہیں میرا پتا نہ بھول جائے
Jis key khayal sey labon pey tabasum ajaye,
Haaye kya aalam ho agar wo robaro aajaye…
جس کے خیال سے لبوں پے تبسم آجاۓ
ہاے کیا عالم ہو اگر وہ روبرو آجاۓ
Aik na aik din to tumhe pa he lein gein,
Thokrein zehr to nahin jo kha kar mar jaen gein…
ایک نہ ایک دن تو تمہیں پا ہی لیں گے
ٹھوکریں زہر تو نہیں جو کھاکر مر جائیں گے
Mein kabhi aadam,kabhi moussa,kabhi yaqoob hoon,
Naiza abrahim hoon,naslein hain meri be-shumaar …
میں کبھی آدم ,کبھی موسہ ,کبھی یاقوب ہوں
نیزا ابراھیم ہوں,نسلیں ہیں میری بے شمار
Humein phansa key yahan fasilon key chakar mein,
Zameen zaror kahin asmaan sy milti hai…
ہمیں پھنسا کے یہاں فاصلوں کے چکر میں
زمین ضرور کہیں آسمان سے ملتی ہے