Home » facebookstatuspoetry » Page 5
Merey qalb ko bhi naseeb hoon teri zaat sey wahi nisbatein,
Wo jo azmatein thein owais ki,wo jo raabtey they bilaal
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں
وہ جو عظمتیں تھیں اویس کی ، وہ جو رابطے تھے بلال کے
Mein ney seekha hai,riyaazi key aasolon sey,
Jo na mumkin ho ussey farz kar liya jaye
میں نے سیکھا ہے ، ریاضی کے اصولوں سے
جو ناممکن ہو اسے فرض کر لیا جاۓ
Kursi hai,tumhara janaza to nahin hai,
Kch kar nahin saktey to utar kyun nahin jaatey
کرسی ہے ،تمہارا جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھ کو بھول نہ سکتا تھا وہی بھول گیا
اَب ہم بِھی کُچھ اِظہارِ تَمنّا نَہ کریں گے
وُہ رُوٹھ گئے ہیں تو ہَمارا بِھی خُدا ھَے
مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے
ہمیشہ طالب ہی اس کے گرد گھومتے ہیں ۔
بڑا ناز تھا عدم ، اُن کی چاہت کا
اب کہاں چھپائیں ، ندامتیں اپنی
ہمارے حصے میں ہمیشہ۔
عذر آئے، جواز آئے، اصول آئے
ستم تو یہ ہے کہ ہمارے صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
Sitam to ye hai key, hamarey sifon mein shamil hain,
Charagh bujhtey he khima badalney waaley log…
فلک میں آگ لگ جاتی ،جو دونوں روبروں ہوتے
غروب شمس لازم تھا ،طلوح چاند سے پہلے
Falak mein aagh lag jaati,jo dono robaron hotey,
Ghurub-e-shams lazim tha,tuluh-e-chaand sey pehle…