وفائے عشق ہوں میں
اب بکھر جاؤں تو بھتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل
ادھر جاؤں تو بہتر ہے
یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن ٹہر جاوں
مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے
دلوں میں فرق آئیں گے
تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا، جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہتر ہے
یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھے گا
میں کوشش کر کے اب خود ہی سدھر جاؤں تو بہتر ہے
Tag: best urdupoetry
Bhut nazdeek reh kar bhi anaein aik jesi hain,
Takaluf wo nahin karte mukhatib hum nahin karte…
بہت نزدیک ره کر بهی انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وه نہیں کرتے مخاطب ہم نہیں کرتے