روز ہوتا ہے تعارف کسی سچائی سے

روز اِک شخص مرے دل سے اتر جاتا ہے