Raat ho, chand ho, shanasa ho

raat ho, chand ho, shanasa ho…

رات ہو ، چاند ہو ،شناسا ہو
کیوں نہ رگ رگ میں پھر نشہ سا ہو
میں نے ایک عمر خرچ کی ہے تم پر
تم میرا ، قیمتی اثاثہ ہو
ایک تو خوف بھی ہو دنیا کا
اور محبت بھی بے تحاشا ہو

1 Comment

  1. Anonymous

    شاعر کا نام لکھ کر اسے کریڈٹ ضرور دیا کریں۔

Leave a Reply