IS MOHABAT MEIN YAHI AZAAR THA
اس محبت میں یہی آزار تھاجو کیا جتنا کیا بے کار تھاخواب تھا میرا کہ میں بیدار تھاآپ آئے ، فیصلہ دشوار تھاچاند تارے توڑ بھی لائے مگراس کو اب…
اس محبت میں یہی آزار تھاجو کیا جتنا کیا بے کار تھاخواب تھا میرا کہ میں بیدار تھاآپ آئے ، فیصلہ دشوار تھاچاند تارے توڑ بھی لائے مگراس کو اب…
درگزر میری ہر خطا کر دےبے سکوں ہوں سکوں عطا کر دےمیرے لب پر وہی دعا کر دےجو معطل مری سزا کردےبند کر دے ہر ایک در مجھ پراس طرح…
سر یہ ہر حال جھکا ، ہم نے قناعت کی تھیاک تری بار ہی بس رب سے شکایت کی تھیاِس قدر سخت سزا بھی تو نہیں بنتی تھیہم نے بچپن…
وہی ہے غیر جو محرم ہے کیا کیا جائےہوا کے دوش پہ پرچم ہے کیا کیا جائےہم اپنے ظلم کی فریاد لے کے آئے تھےتمہارا اپنا ہی ماتم ہے کیا…
بتا دیا ہے تجھے ' یہ سماں نہیں ہونانظر ہٹائی تو ہم نے یہاں نہیں ہوناتجھے سمجھنا پڑے گا بہاؤ کا مسلکجو آب شار ہے اُس نے کنواں نہیں ہونامجھے…