Page 51 of 54

Teri Qudraton Ka Shumaar Kia,
Teri Wisa’aton ka hisaab kia,
Tu Muheet-e-Aalam-e-Rang wa Bu,
Teri Shaan Jal Jalalahu..


تیری قدرتوں کا شمار کیا،
تیری وسعتوں کا حساب کیا،
تو محیط عالم رنگ و بو، 
تیری شان جل جلالہ 

kuch tum ko bhi aziz

Kuch tum ko bhi aziz hain apney sabhi asool,

kuch hum bhi itafaq sey zidd key mareez hain…


کچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اصول

کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں


person pouring tea in white ceramic mug

Aik zarorat

Aik zarorat teri dheleez pey ley aayi hai,

Waqat aya hai ye kesa meri khudari per…


اک ضرورت تیری دہلیز پہ لے آئی ہے

‏وقت آیا ہے یہ کیسا میری خودار ی پر


aik zarorat

ilawa mere har ek shaks noor

علاوہ میرے ہر اک شخص نور نکلے گا

میں جانتا ہوں مرا ہی قصور نکلے گا

یہ خوب ہم سے زمانے نے ضد لگائی ہے

ہوا نہ میرا جو اس کا ضرور نکلے گا

خبر مجھے تھی یہ رستہ نہیں ہے منزل کا

گمان کب تھا کہ خود سے بھی دور نکلے گا

ہے رہزنوں سے رعایت یہ خاص منصف کی

کہ قافلوں کا ہی لٹ کر قصور نکلے گا

اسی امید پہ اب اور کتنی عمریں جیوں

کہ جینا لازماً اک دن سرور نکلے گا

علاج ڈھونڈا تو ڈھونڈا عجب طبیبوں نے

یہ جان نکلے تو دل کا فتور نکلے گا

ہزار بدلو مگر آئینوں کے بس میں نہیں

یہ عکس میرا یونہی چُور چُور نکلے گا

نشہ ہے عارضی ابرک یہ چاہے جانے کا

تمہارے دل سے بھی جلدی غرور نکلے گا


« Older posts Newer posts »