Teri Batein Hi Sunane Aye
تیری باتیں ہی سنانے آئےدوست بھی دل ہی دُکھانے آئے پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیںتیرے آنے کے زمانے آئے ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسےہم تجھے حال…
تیری باتیں ہی سنانے آئےدوست بھی دل ہی دُکھانے آئے پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیںتیرے آنے کے زمانے آئے ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسےہم تجھے حال…
صدائے دشت ہوں اور راستے میں کوئی نہیںتمھارے بعد مرے رابطے میں کوئی نہیں میں پھول بن کے کھلوں اور پھر بکھر جاؤںکسی کا ہاتھ مرے حادثے میں کوئی نہیں…
تُو ہمیں ان دنوں میں کیوں نہ ملا جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے ہم نے جینے کی عمر میں صاحب پال رکھے ہیں شوق مرنے کے۔
تنہائی کے عذاب، قیامت کے رات دِناور سوچتے ہی رہنے کی عادت کے رات دِن اِک رازدارِ خاص کو ہر وقت ڈھونڈنابے اعتباریوں میں ضرورت کے رات دِن وہ ہر…
میں عمیق تھا کہ پَلا ہوا تھا سکوت میں یہ جو لوگ محوِ کلام تھے، مجھے کھا گئے خورشید رضوی
مجھے تو اے میرے دِل! تجھ سے ہے یہی کہنا تیرے جُنوں کی حالت نہ رائیگاں جائے جون ایلیا
یہ ہجومِ شہرِ ستمگراں نہ سُنے گا تیری صدا کبھی مِری حسرتوں کو سُخن سُنا، مِری خواہشوں سے خطاب کر محسن نقوی
تُجھ کو اے شخص، کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی گُماں گُماں سی مہک خود کو ڈھونڈتی ہی رہی سناؤں میں کِسے افسانۂ خیالِ ملال تیری کمی ہی رہی اور…
اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ وہ اِس لیے کے اُسے سب ہَرا مُیسّر ہے یہ پہلا دکھ، کہ مجھے جانتا نہیں کوئی یہ دوسرا، اُسے ہر دوسرا…