JIS SEY CHAHUN HATH MILAON MERI MARZI…
جس سے چاہوں ہاتھ ملاؤں میری مرضیپھر آنکھوں سے دھوکا کھاؤں میری مرضیمیرے لفظ ہیں، تم کو کیا تکلیف ہے ان سےجو بھی لکھوں میں، جس کو سناؤں، میری مرضیاس…
جس سے چاہوں ہاتھ ملاؤں میری مرضیپھر آنکھوں سے دھوکا کھاؤں میری مرضیمیرے لفظ ہیں، تم کو کیا تکلیف ہے ان سےجو بھی لکھوں میں، جس کو سناؤں، میری مرضیاس…
فالتو کو جہاں سمجھتے ہیںہم جہاں کو کہاں سمجھتے ہیںجب تلک راکھ ہو نہیں جاتےآگ کو بھی دھواں سمجھتے ہیںکام پڑتا ہے جب زمیں سے ہمیںہم اسے آسماں سمجھتے ہیںدوڑ…
اس لیے اب میں کسی کو نہیں جانے دیتاجو مجھے چھوڑ کے جاتے ہیں چلے جاتے ہیںکب تمہیں عشق پہ مجبور کیا ہے ہم نےہم تو بس یاد دلاتے ہیں…
اُگتے ہوئے نہ روند ، لگے مت خراب کرتو زرد ہے تو سب کے ہَرے مت خراب کراپنی کڑی سے کاٹ خرابی کا سلسلہپہلے ہوئے نبیڑ ، نئے مت خراب…
دوڑیں لگی ہوئی ہیں عبادات کی طرفسب کی نظر ہے اپنے مفادات کی طرفمجھ کو پتہ ہے چپ کے خسارے تو ہیں ، مگرکیسے گھسیٹ لاؤں اسے بات کی طرفدیکھا…
عشق میں لا جواب ہیں ہم لوگماہتاب آفتاب ہیں ہم لوگگرچہ اہل شراب ہیں ہم لوگیہ نہ سمجھو خراب ہیں ہم لوگشام سے آ گئے جو پینے پرصبح تک آفتاب…
جو شخص مدتوں مرے شیدائیوں میں تھاآفت کے وقت وہ بھی ، تماشائیوں میں تھااس کا علاج ، کوئی مسیحا نہ کر سکاجو زخم میری روح کی گہرائیوں میں تھاکچھ…
یہ لازمی نہیں بانہوں کے درمیاں بھی رہےمِری دُعا ہے کہ تُو خوش رہے جہاں بھی رہےیہی بہت ہے کہ نظروں کے سامنے ہے وہ شخصکہاں لکھا ہے کہ وہ…
کیا لگے آنکھ کہ پھر دل میں سمایا کوئیرات بھر پھرتا ہے اس شہر میں سایا کوئیفکر یہ تھی کہ شبِ ہجر کٹے گی کیوں کرلطف یہ ہے کہ ہمیں…
Qafiley daldalon mein ja thehrey, Rehnuma phir bhi rehnuma thehrey... قافلے دلدلوں میں جا ٹہرے رہنما پھر بھی رہنما ٹہرے