Kis Tarz Se Guzar Rha Hai Mujhe Ye Waqt

کِس طرز سے گزار رہا ہے مجھے یہ وقت


کِن تعلقوں کے دام میں آیا ہوا ہوں میں

دیکھوں تو میرے چار سُو اِتنا ہجوم ہے


سوچُوں تو عین وسط میں تنہا کھڑا ہوں میں

ارسلان عباس

Leave a Reply