اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے

دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے “خسارے” کے بعد