Kese Dase Ga Kon

کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتا ہوں میں

لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں

جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا 

سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہوں میں

Leave a Reply