Chal apne jese

چل اپنے جیسے گنہ گار ڈھونڈ آتے ہیں

نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے

کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا ، مت آنا

یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے

کومل جوئیہ 

Leave a Reply