CHOR JAANE KA SABAB BHI NA BTAYA JAYE
چھوڑ جانے کا سبب بھی نہ بتایا جائےاب جِسے جانا ہے وہ شوق سے ، ہاہا جائےکس قدر تلخ رویے سہے ہم نے چپ چاپکتنی کوشش تھی کہ رشتوں کو…
چھوڑ جانے کا سبب بھی نہ بتایا جائےاب جِسے جانا ہے وہ شوق سے ، ہاہا جائےکس قدر تلخ رویے سہے ہم نے چپ چاپکتنی کوشش تھی کہ رشتوں کو…
جتنا پیارا خود ہے اُتنی پیاری اُس کی سوچ ہےاُف وہ اتنا خوبصورت ہے کہ تیری سوچ ہےنسلِ نَو کے شاعروں کو ہلکا پُھلکا مت سمجھجتنی سادہ شاعری ہے اُتنی…
حُسینؓ آپ سے سیکھا ہے بولنا میں نےسو ظلم دیکھ کے خاموش رہ نہیں سکتامیں جُوئے علم میں غوطہ زنی کا قائل ہوںسو سطحِ آب پہ چُپ چاپ بہہ نہیں…
اس محبت میں یہی آزار تھاجو کیا جتنا کیا بے کار تھاخواب تھا میرا کہ میں بیدار تھاآپ آئے ، فیصلہ دشوار تھاچاند تارے توڑ بھی لائے مگراس کو اب…
درگزر میری ہر خطا کر دےبے سکوں ہوں سکوں عطا کر دےمیرے لب پر وہی دعا کر دےجو معطل مری سزا کردےبند کر دے ہر ایک در مجھ پراس طرح…