Kon pochta hai pinjerey mein band parindon ko Ghalib,
Yaad wohi aatey hain jo udd jaatey hain
کون پوچھتا ہے پنجرے میں بند پرندوں کو غالب
یاد وہ ہی آتے ہیں جو اڑ جاتے ہیں
CHALO AB GHAR CHALEIN MUHSIN BOHT AWARGI KAR LI
WO SAB MAKTAB KEY SAATHI THEY UNHEIN AKHIR BICHARNA THA
چلو اب گھر چلیں محسن بہت آوارگی کرلی
وہ سب مکتب کے ساتھی تھے انہیں آخر بچھڑنا تھا
اہل ء دل ، دل کی نزاکت سے ہیں واقف ورنہ
Ahl-e-dil, dil ki nazakat se hain waaqif warna
کام لفظوں سے بھی لے سکتے ہیں خنجر جیسا
Kaam lafzon se bhi le sakte hain khanjar jaisa
میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے
Meri wus’at ka bhi andaza bohat mushkil hai
ایک قطرہ ہی سہی ، ہوں تو سمندر جیسا
Ek qatra hi sahi, hoon to samundar jaisa
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
Main ne asbaab ko pathar ka bana rakha hai
ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
Ek dil hai ke jo banta nahi pathar jaisa
ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ
Hum faqeeron ko kabhi raas na aaya warna
ہم نے پایا تھا مقدر کو سکندر جیسا۔
Hum ne paaya tha muqaddar ko Sikandar jaisa
— ساقیؔ امروہوی
— Saqi Amrohi
Ghairon mein bat’ti rahi teri guftagu ki chaashni
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
Teri awaaz jin ka rizq thi, woh faaqon se mar gaye
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
Sab jurm meri zaat sey mansoob hain Muhsin,
Kya merey siwa shehr mein masoom hain sarey…
سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے
Kuch hadson sey gir gaye muhsin zameen par
hum rashke asmaan they abhi kal ki baat hai
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے
صبح کے تخت نشین ،شام کو مجرم ٹہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
Subha key takht nasheen,shaam ko mujrim therye,
Hum ney pal bhar mein naseebon ko badaltey dekha
جو عبرت سے بھی نہ سمجھے ، دلائل بھی نہ مانے
تو قیامت خود بتاۓ گی ، قیامت کیوں ضروری تھی
Laga kar aagh shehr ko ye badshah ney kaha,
Otha hai dil mein tamashey ka aaj shoq bhut,
Jhuka key sar ko sabhi shah parsat bol othey,
Huzor ka shoq salamat rahey,shehr our bhi bhut
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
جھکا کے سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے ،شہر اور بہت
Meri ghurbat ne uraya mere fun ka mazaaq
میری غربت نے اُڑایا میرے فن کا مزاق
Teri daulat ne tere aib chhupa rakhe hain
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں
تُو ہمیں ان دنوں میں کیوں نہ ملا
Tu humein un dino mein kyun na mila
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے
Jab humein shauq thay sanwarnay ke
ہم نے جینے کی عمر میں صاحب
Hum ne jeenay ki umr mein sahab
پال رکھے ہیں شوق مرنے کے۔
Paal rakhe hain shauq marne ke
طاقت، قانون اور حقیقت
اگر تمہارے ہاتھ میں بندوق ہو، اور میرے ہاتھ میں بھی بندوق ہو
تو ہم قانون پر بات کر سکتے ہیں۔
اگر تمہارے ہاتھ میں چاقو ہو، اور میرے ہاتھ میں بھی چاقو ہو
تو ہم اصول و ضوابط پر گفتگو کر سکتے ہیں۔
اگر ہم دونوں خالی ہاتھ ہوں
تو ہم تہذیب اور اخلاقیات کی بات کر سکتے ہیں۔
لیکن… اگر تمہارے پاس بندوق ہو، اور میرے پاس صرف چاقو ہو
تو سچائی تمہارے ہاتھ میں ہوگی۔
اور اگر تمہارے پاس بندوق ہو، اور میرے ہاتھ میں کچھ بھی نہ ہو
تو وہ بندوق صرف ایک ہتھیار نہیں، بلکہ میری پوری زندگی ہے، جو تمہارے رحم و کرم پر ہے۔
طاقت اور مساوات
قانون، اصول، اخلاق اور تہذیب صرف اسی وقت معنی رکھتے ہیں جب سب برابر ہوں۔
مگر اس دنیا کی تلخ حقیقت یہ ہے کہ جب دولت کی بات آتی ہے، تو سچ خاموش ہو جاتا ہے۔
اور جب طاقت کی بات آتی ہے، تو دولت پیچھے ہٹ کر موقع کے انتظار میں رہتی ہے۔
وہی لوگ جو قانون بناتے ہیں
عموماً وہی اسے توڑتے بھی ہیں
کیونکہ یہ قوانین صرف کمزوروں کے لیے زنجیریں ہیں، اور طاقتوروں کے لیے ہتھیار۔
-unknown
آپ لوگ ہمیشہ ہمیں مینرز، اٹھنے بیٹھنے کے آداب، اور تمیز سکھانے کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ ہمیں یہ سب آتا ہے، یہ ہمارا مسئلہ ہی نہیں ہے۔ ہماری جنریشن کا مسئلہ تمیز یا تہذیب کی کمی نہیں ہے، ہمارے مسائل بالکل الگ اور بہت پیچیدہ ہیں۔
ہمیں یہ نہ سکھائیں کہ بڑوں کے سامنے کیسے بولنا ہے، ہمیں یہ سکھائیں کہ اس بدلی ہوئی، تیز رفتار اور مادی دنیا کے ساتھ قدم ملا کر کیسے چلنا ہے؟ ہمارے سامنے چیلنجز الگ ہیں۔ ہمیں یہ سکھائیں کہ رشتوں کو کیسے قائم رکھنا ہے، رشتوں کو برقرار کیسے رکھنا ہے!
آپ کے دور میں رشتے نبھانا آسان تھا کیونکہ دنیا سادہ تھی۔ آج کل ہمارے دور میں ہر روز رشتے ٹوٹ رہے ہیں۔ لوگ ایک دوسرے سے دور ہو رہے ہیں۔ ہمیں یہ سیکھنا ہے کہ اس جدید دور کے دباؤ اور الجھنوں کے باوجود اپنے مخلص رشتوں کو ٹوٹنے سے کیسے بچانا ہے۔ ہمیں مینرز سے زیادہ رشتوں کو سنبھالنے اور اس بدلتی ہوئی دنیا میں زندہ رہنے کی رہنمائی چاہیے۔
Aap log hamesha hume manners, uthne baithne ke aadaab, aur tameez sikhane ke peeche pare rehte hain. Hume yeh sab aata hai, yeh humara masla hi nahi hai. Humari generation ka masla tameez ya tehzeeb ki kami nahi hai, humare masle bilkul alag aur bohat complex hain.”
“Hume yeh na sikhaen k baron k samne kese bolna hai, hume yeh sikhaen k is badli hui, tez-raftaar aur materialistic dunya k sath qadam mila kar kese chalna hai? Humare samne challenges alag hain. Hume yeh sikhaen k relationships ko kese qaim rakhna hai, rishthon ko ‘Intact’ kese rakhna hai!
Aap k dour mein rishte nibhana aasan tha kyun k dunya saada thi. Aaj kal humare dour mein har roz rishte toot rahe hain. Log aik dosre se door ho rahe hain. Hume yeh seekhna hai k is jadeed dour k pressures aur uljhanon k bawajood apne mukhlis rishton ko tootne se kese bachana hai. Hume