April 1, 2025 / Admin / 0 Commentsتلخ لہجہ اورتوجہ کی کمی سے مر بھی جاتے ہیںپُھول، پودے اور یہ انسان وغیرہ
April 1, 2025 / Admin / 0 Commentsوہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھاتو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں
April 1, 2025 / Admin / 0 Commentsدل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفتمیری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئےگی
April 1, 2025 / Admin / 0 Commentsیہ بھی ممکن ھے کہ زاھد، میری خاموشیتیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے
March 31, 2025 / Admin / 0 Commentsحقِ تنقید ہے تمہیں مگر اس شرط کیساتھجائزہ لیتے رہو اپنے بھی گریبانوں کا
March 31, 2025 / Admin / 0 Commentsوہ جو مدت سے تیرے ساتھ بسر کر رہا ہوںمیں نے وہ عمر تیرے ساتھ گزاری بھی نہیں
March 31, 2025 / Admin / 0 Commentsڈرے ہوؤں نے تمہیں بھی ڈرا دیا ورنہخدا تو پیار سکھاتا ہے، کچھ نہیں کہتا
March 31, 2025 / Admin / 0 Commentsدرد مندوں سے نہ پوچھو کہ کدھر بیٹھ گئےتیری محفل میں غنیمت ہے جدھر بیٹھ گئے
Khamosh mizaji tumhein… March 31, 2025 / Admin / 0 CommentsKhamosh mizaji tumhein jeene nahin de gi,Is dour mein jeena hai to ku’hraam macha doخاموش مزاجی تمھیں جینے نہیں دے گیاس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو