Use Pata Hi Nahin Mosam e Khizan Ka Dukh

اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ


وہ اِس لیے کے اُسے سب ہَرا مُیسّر ہے

یہ پہلا دکھ، کہ مجھے جانتا نہیں کوئی


یہ دوسرا، اُسے ہر دوسرا مُیسّر ہے

محمد عمران بشیر

Leave a Reply