Mein Hoon,Tum Ho

میں ہوں، تم ہو، بیلیں، پیڑ، پرندے ہیں


کتنے عرصے بعد، مکمل جنگل ہے

مجھ میں کوئی گوشہ بھی آباد نہیں۔


جنگل ہے سرکار، مسلسل جنگل ہے

عمیر نجمی

Leave a Reply