Tamam Log Samjhte Hain

تمام لوگ سمجھتے ہیں سبز پیڑ مجھے


ہوائے زرد کوئی اور دن، نہ چھیڑ مجھے

ذرا سا وقت لگا، خود کو بُن لیا میں نے


کہا تھا اتنے سلیقے سے مت ادھیڑ مجھے

کومل جوئیہ

Leave a Reply