Home » Archives for November 2025 » Page 17
تلخ لہجہ اورتوجہ کی کمی سے مر بھی جاتے ہیں پُھول، پودے اور یہ انسان وغیرہ
وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا تو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئےگی
یہ بھی ممکن ھے کہ زاھد، میری خاموشی تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے
وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا دکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں
حقِ تنقید ہے تمہیں مگر اس شرط کیساتھ جائزہ لیتے رہو اپنے بھی گریبانوں کا
وہ جو مدت سے تیرے ساتھ بسر کر رہا ہوں میں نے وہ عمر تیرے ساتھ گزاری بھی نہیں
ڈرے ہوؤں نے تمہیں بھی ڈرا دیا ورنہ خدا تو پیار سکھاتا ہے، کچھ نہیں کہتا Dare huon ne tumhein bhi ḍara diya warnaKhuda to pyaar sikhata hai, kuch nahi kehta
درد مندوں سے نہ پوچھو کہ کدھر بیٹھ گئے تیری محفل میں غنیمت ہے جدھر بیٹھ گئے
Khamosh mizaji tumhein jeene nahin de gi, Is dour mein jeena hai to ku’hraam macha do