doob gae hain log

وب گئے ہیں لوگ سبھی حیرانی میں ڈ

جانے کیا کہہ دی ہے بات روانی میں 

مجھ کو چپ رہنے کی عادت ہے ورنہ 

جانتا ہوں میں کون ہے کتنے پانی میں

شوکت فہمی 

Leave a Reply