پہلے دیتے ہیں دغا اپنے کسی یوسف کو



پھر برا کہتے ہیں سب مصر کے بازاروں کو