DO GHARHI MANGI JAHAN JANEY KI FURSAT HUM NEY
دو گھڑی مانگی جہاں جینے کی فرصت ہم نےزندگی کو یہ لگا ، کی ہے شکایت ہم نےجس سے لڑتے ہیں اسے آپ منا لیتے ہیںخوب بدلی ہے ترے بعد…
دو گھڑی مانگی جہاں جینے کی فرصت ہم نےزندگی کو یہ لگا ، کی ہے شکایت ہم نےجس سے لڑتے ہیں اسے آپ منا لیتے ہیںخوب بدلی ہے ترے بعد…
نہ جانے کتنے ٹکڑوں میں بٹا ہوںمیں اپنے ہاتھ سے خود گر پڑا ہوںگھٹن ، وحشت ہی باقی رہ گئی ہےمیں کب کا خود سے ہجرت کر چکا ہوںروایت سے…
رہتا ہے ساتھ ساتھ وہ جانے کے بعد بھیملبہ وہیں پڑا ہے اٹھانے کے بعد بھیسمجھے تھے ہم کہ آخری دشواریاں ہیں یہاک اور تھا زمانہ ، زمانے کے بعد…
سرِ بازار سجاتے ہو تو کیوں لکھتے ہوگر قلم بیچ کے کھاتے ہو تو کیوں لکھتے ہوجھوٹ کے پاؤں بناتے ہو تو کیوں لکھتے ہوآنکھ دیکھا نہ دکھاتے ہو تو…
بسا تو لیتے نیا دل میں ہم مکیں لیکنملا نہ آپ سے بڑھ کر کوئی حسیں لیکنکسی کے بعد بظاہر تو کچھ نہیں بدلاہمارے پاؤں تلے اب نہیں زمیں لیکنجہانِ…
زندگی کی چاہت میں زندگی گنوائی ہےعارضی محبت تھی مستقل نبھائی ہےسوکھ کر ہرے پتے شاخ سے گریں گے پھرڈوبتا ہے دل میرا جب بہار آئی ہےمختصر کہانی کچھ یوں…
کیا لگے آنکھ کہ پھر دل میں سمایا کوئیرات بھر پھرتا ہے اس شہر میں سایا کوئیفکر یہ تھی کہ شبِ ہجر کٹے گی کیوں کرلطف یہ ہے کہ ہمیں…
Wafa-e-ishiq hoon,ab bikhar jaon to behtar hai, Jidhar jaatey hain ye badal,udhar jaon to behtar hai, Ye dil kehta hai terey shehr mein kuch din thehir jaon, Magar haalat kehtey…
Chara gar aye dil-betaab kahan atey hain, Mujh ko khush rehney key aadaab kahan atey hain, Mein to yak musht usey sounp don sub kuch,lekin Ek muthi mein merey khuwab…